: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15مارچ(ایجنسی) ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا (ایچ ایم ایس آئی) نے ہندوستانی مارکیٹ میں اپنے پسندیدہ اسکوٹر کا ایک نیا ورژن لانچ کیا ہے. ایکٹیوا 5جی نام سے لانچ
کیے گئے اسکوٹر کو اس بار آٹو ایکسپو میں پیش کیا گیا تھا، اسکوٹر کو دو ورژن viz STD اور DLX پیش کیا گیا ہے، اسکی دہلی میں ایکس شو روم قیمت 52،460 روپے ہے. ڈی ایل ایکس ورژن کی اییکس شو روم قیمت 54،325 روپے ہے.