the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) ہونڈائی کریٹا Hyundai Creta کو ٹکر دینے کے لیے ہونڈا بھی اپنی ایس یو وی پر کام کررہی ہے، ہونڈا کے پورٹفولیو میں کومپیکٹ میں اتنی چھاپ نہیں چھوڑ پائی، جتنی امید جتائی جارہی تھی، وہیں اب  Honda HR-V  ہونڈا



ایچ-آر کولانچ کرسکتی ہے.
پچھلے سال ہونڈا سی آر-وی اور سیوک کو شو کیس کرنے کے بعد ہونڈا 7 مارچ کو سیوک کی آفیشل لانچنگ کرنے والی ہے، سیوک میں اس سیگٹمنٹ میں پہلی بار بریک ہولڈ کے ساتھ الیکٹرانک پارکنگ بریک اور لین واچ جیسے فیچر دیے جائیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.