: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18جنوری(ایجنسی) ملک کی سب سے بڑی کار بنانے والی کمپنی ماروتی سوزوکی کی طرف سے پچھلے دنوں کاروں کی قیمت بڑھائے جانے کے بعد اب ہونڈا نے بھی اپنی کاروں کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے،
ہونڈا کارس انڈیا کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے مختلف ماڈلوں کی قیمتیں یکم فروری 2019 سے بڑھانے جارہی ہے، کمپنی کے مطابق ، سی وی آر، ماڈل کی قیمتوں میں 10 ہزار روپے اور دیگر ماڈلوں کی قیمتوں میں 7 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوگا.