the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 07 اگست (ایجنسی) ہندوستان میں موٹر ریسنگ کو عالمی معیار کا بنانے اور آنے والے سالوںمیں دنیا کے عظیم ممالک کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے ہونڈا اس سال کے آخر تک ملک میں اپنی سب سے پاورفل NSF 250R این ایس ایف 250 موٹو -3 ریس مشین اتارنے جا رہا ہے۔



font-size: 18px; text-align: start;">ہندستان میں جہاں موٹر ریسنگ اب کھیل کے طور پر نئی ہے وہیں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سمیت ایشیا میں خاص طور پر تھائی لینڈ، انڈونیشیا، ملائیشیا جیسے ملک موٹر ریسنگ میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں۔
ایسے میں ہندستانی رائڈرز کیلئے ٹیکنالوجی کے لحاظ سے موٹو -3 مشین کا ملک میں آنا تاریخی مانا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.