: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،30 ڈسمبر (------) ہونڈا موٹرسائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا (HMSI) نے اطلاع دی ہے کہ تلنگانہ میں انکی کمپنی کی دو پہیوں کی فروخت 25 لاکھ یونٹ کو پار کرگئی ہے- کمپنی کی طرف سے اور آفیشل اعلان کیا گیا کہ
اپریل سے نومبر 2020 کے درمیان کل 1 لاکھ اسکوٹر فروخت کیے گئے- جہاں کورونا وائرس وبا اور لاک ڈاؤن کے حالات کی وجہ سے مختلف کمپنیوں کو بڑا نقصان ہوا- وہی ہونڈا کی تلنگانہ میں ریکارڈ فروخت ایک مثبت اشارہ مانا جارہا ہے-