: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ادے پور، 21 اگست (یو این آئی) توانائی کے ذخیرے کے مستقبل کو آگے بڑھانے کی طرف ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے زنک پیدا کرنے والی کمپنی ہندوستان زنک لمیٹڈ نے حکومت ہند کے سائنس اور محکمہ ٹیکنالوجی کے ایک اہم ادارہ جواہر لال
نہرو سینٹر فار ایڈوانسڈ سائنٹیفک ریسرچ (جے این سی اے ایس آر) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں کمپنی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ اس معاہدے کا مقصد زنک پر مبنی بیٹریوں کی کمرشلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے زنک مواد تیار کرنا ہے۔