: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8مارچ(ایجنسی) ملک کی سب سے بڑی دو پہیے بنانے والی کمپنی ہیرو موٹوکارپ نے نئی سپر سپلینڈر موٹر سائیکل متعارف کرائی ہے. دہلی میں ایکس شو روم قیمت 57،190 روپئے ہیں. کمپنی کی جانب سے یہ کہا گیا کہ 125 سی سی والی نئی سپر
سپلینڈر میں i3s ٹیکنیک کا استعمال کیا گیا ہے- کمپنی کا دعوی ہے کہ نئی بائیک پرانے ورژن سے کئی معاملوں میں بہتر ہے- اس بار نئی سپر سپلینڈر کو ہیرو نے نوجوان کو ذہن میں رکھتے ہوئے تیار کیا ہے- اس میں ڈیزائن اور فیچرس کے بیس پر کئی بدلاؤ کیے ہیں.