the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/13مئی(ایجنسی) ہندوستانی آٹو میکر ہیرو موٹو کورپ نے مقبول Pleasure اسکوٹر (سکوٹی) کا نیا ماڈل لانچ کردیا ہے،Pleasure پلس 110 کی قیمت 47 ہزار روپے سے لیکر 49.300 روپے رکھی گئی ہے، آپ کو بتادیں کہ یہ کمپنی کے لیے مقبول اسکوٹر رہی ہے، اور اس بار Pleasure میں کچھ بڑے



بدلاؤ کیے گئے ہیں-
Hero Pleasure 110 کے لیے بکنگ آج یعنی 13مئی سے شروع ہوگئی ہے اور اسکی فروخت اس  مہینے کے آخری سے ہوگی، اسے ملک بھر میں موٹوکورپ ڈیلرس سے خریدی جاسکتی ہے، Pleasure کا ہیڈ لیمپ ڈیزائن بھی بدل دیا گیا ہے، اور اب اس میں USB یو ایس بی چارجنگ سلاٹ بھی دیا گیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.