: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13اگست(ایجنسی) ہیرو موٹو کورپ اپنی پریمیم موٹر سائیکل XTreme 200R کی فروخت شروع کرے گی، اسکی دہلی شوروم قیمت 89،900 روپے ہے. اگلے ہفتے کمپنی کے
کارخانے سے یہ بائیک نکلنی شروع ہوگی، ایکسٹریم 200 آر کے ساتھ کمپنی پریمیم موٹرسیکل سیگمنٹ میں پھر داخل ہورہی ہے، کمپنی کا اراداہ اسی سیگمنٹ میں اور ماڈل پیش کرنے کا ہے.