: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) اگر آپ ٹووہیلر لینے کی سوچ رہے تو اس خبر کو ضرور پڑھے، پچھلے چار مہینے سے فروخت میں چل رہی گراوٹ کے باوجود ٹووہیلر بنانے والی سب سے بڑی کمپنی Hero Motocorp ہیرو موٹو کارپ نے قیمتوں میں اضافہ کرنے کا
اعلان کردیا ہے، ہیرو کی طرف سے موٹر سائیکل اور اسکوٹر کی قیمت میں 250 روپے سے لیکر 1000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے، کمپنی نے نئی قیمت اپنی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کردی ہے، ہیرو کے اس قدم کے بعد دیگر کمپنیوں کی طرف سے بھی قیمتوں بڑھائی جاسکتی ہے.