: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23جولائی(ایجنسی) ایچ ڈی ایف سی بینک نے دو کروڑ روپے کی رقم سے نیچے کی فکسڈ ڈپازٹ رقم پر سود کی شرح میں بدلاؤ کیا ہے- نئی شرح 22 جولائی 2019 سے لاگو ہوگئی
ہے- نج سیکٹر میں لون دینے والا ملک کا سب سے بڑا ادارہ اپنے کسٹمر کو سات دن سے لیکر 10 سال تک کی مدت والے الگ-الگ ایف ڈی جمع پر 3.50 فیصدی سے لیکر 7.30 فیصد تک سالانہ سود دے رہا ہے-