: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2اگست(ایجنسی) ایچ ڈی ایف سی بینک کے گاہکوں کے لئے بہت بڑی خبر ہے ، کل یعنی 3 اگست سے ایچ ڈی ایف سی بینک کا موبائل ایپ بند ہوجائے گا، دراصل ایچ ڈی
ایف سی بینک کی سیکیورٹی کو دیکھتے ہوئے اپنے پورے سسٹم کو اپ ڈیٹ کررہا ہے، اسکے بعد ایچ ڈی ایف سی بینک کے موبائل بینکنگ یوزرس اپنی موجودہ ایپ کا استعمال نہیں کرپائیں گے.