: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 ستمبر ( وارو تا ) ریزرو بینک آف انڈیا (آربی آئی) نے منگل کو دو سر کردہ نجی بینکوں ایچ ڈی ایف سی بینک اور ایکسس بینک پر کچھ ہدایات کی عدم تعمیل اور ضابطوں کے کچھ پر ویژن
کی خلاف ورزی پر تقریباً 3 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ آربی آئی کے ذریعہ جاری کردہ کچھ ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ایکسس بینک لمیٹیڈ پر 1.91 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ عائد گیا