: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روم، 14 مارچ (یو این آئی) عالمی سطح پر مشہور برٹش کھیلونا برانڈ ہیملیز نے روم کے ممتاز ا لیکے گیلیر یا البرٹور ڈی میں اپنا دوسرا اسٹور کھولا ہے یہ اسٹور اٹلی کی سر کردہ کھلونا کمپنی جیو چی پریز یوسی کے ساتھ اشتراک میں کھلا ہے اٹلی کے
ملان شہر میں بھی کمپنی کا اسٹور ہے 360, 1 مربع میٹر میں پھیلا ہے کھلونا سٹور ، روم کی بہترین شاندار سڑکوں میں سے ایک وایا ڈیل کو رسوپر واقع تاریخی پارک میں کھولا گیا ہے 1760 میں بنی اس کمپنی کو 2019 میں ریلائنس برانڈز لمیٹڈ (آربی ایل) نے ایکوائر کیا تھا۔