بنگلورو ، 10 فروری (یو این آئی) ہندوستان ایرونا ٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کے فلیگ شپ جیٹ ٹریننگ ہوائی جہاز ، ٹرینز ، ایچ جے ٹی - 36 کا نام اب ایشس ' رکھ دیا گیا ہے۔ ہندوستان جیٹ
ایچ اے ایل کے چیف منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈی
کے یا دو پیر کو یہاں شروع ہونے والے 15 ویں ایروانڈ یا شو اور نمائش کا افتتاح کر رہے تھے۔
نئے نام کی نقاب کشائی سکریٹری ( دفاعی پیداوار ) سنجیو کمار نے ایچ اے ایل کے منیجنگ ڈائرکٹر ڈی کے سنیل اور سینئر عہدیداروں کی موجودگی میں کی۔