نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) ہندوستان ایرونا عکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) نے پیر کو مالی سال 2022- 23 کے لئے مرکزی حکومت کو 502.58کروڑ روپے کا دوسراعبوری ڈیویڈنڈادا
ایچ اے ایل نے یہاں
اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہاں ایک تقریب میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو ڈیویڈنڈ کا چیک سو نپا گیا۔ کمپنی نے مالی سال 2022-23 کے لیے 10 روپے فی ایکویٹی شیئر پر 20 روپے کے دوسرے عبوری ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا تھا۔