: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20جولائی(یو این آئی)اب آپ کو الگ الگ سے واشنگ مشین اور ملبوسات ڈرایر کی ضرورت نہیں ہافیل انڈیا نے ایسی خود کار مشین بنائی ہے جو بہ آسانی لوڈ آپشن اور اسمارٹ
پروگرام کے ذریعہ مختلف قسم کے سوتی، اونی، مصنوعی نرم و نازک کپڑے جیسے ریشم ساٹن کپڑوں وغیرہ کو صاف ستھرا اور چمکداربنانے کے ساتھ ساتھ اسے بہتر انداز میں خشک کرتیہے۔