: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/16اپریل(ایجنسی) جی ایس ایس کی مار اب تنخواہ پر بھی پڑھ سکتی ہے ، کمپنیوں نے جی ایس ٹی کی مار سے بچنے کے لیے ملازمین کی تنخواہ میں بدلاؤ کرنے کی تیاری شروع
کردی ہے، تاکہ کمپنیوں پر جی ایس ٹی کا اثر نہ پڑے- ماہرین کے مطابق تنخواہ میں ملنے والے میڈیکل بیمہ ، ٹرانسپورٹ، اور فون کرایے کے تحت ملنے والے فوائد اب جی ایس ٹی کے دائرے میں آجائے گا.