: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22ڈسمبر(ایجنسی) اگر آپ کو ملٹی پلکس میں فلمیں دیکھنے کا شوق ہے تو یہ خبر آپ کو خوش کردئے گی، وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے سربہراہان کی میٹنگ میں 33 اشیا پر جی ایس ٹی کم کرنے کا فیصلہ
لیا گیا ہے، جی ایس ٹی کونسل کی 31 ویں میٹنگ میں ٹائر، اے سی اور ٹی وی پر 18 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ لیا گیا ہے، میٹنگ کے بعد ارون جیٹلی نے بتایا کہ مذہبی سفر پر جانے والے جہاز پر بھی جی ایس ٹی کم کی گئی ہے.