: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) اس سال اکتوبر میں ملک میں اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی وصولی 151718 کروڑ روپے رہی یہ اپریل 2022 کے بعد جی ایس ٹی کی سب سے بڑی ماہانہ وصولی ہے
لگاتار آٹھ مہینوں سے جی ایس ٹی کی وصولی 1.4 لاکھ کروڑ روپے سے اوپر رہی ہے جولائی 2017 جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد دوسرا مہینہ ہے، جب یہ بالواسطہ ٹیکس کی وصولی 1.5 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔