: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے منگل کو پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ 2022-23 پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اپنے بیرونی شعبے میں مضبوط میکرو
بنیادی اصولوں اور بفر اسٹاک کی وجہ سے ان منفی حالات کا مقابلہ کرنے میں کامیاب رہا ہے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ ہندوستان کا خارجہ شعبہ بار بار مشکلات اور غیر یقینی صورتحال سے متاثر ہوا ہے۔