: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) حکومت نے ملک میں میک ان انڈیا کے تحت الیکٹرانکس مصنوعات کی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے مقصد سے اوپن سیل ایل ای ڈی ٹی وی
پینلز پر درآمداتی ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ پہلے اس پر پانچ فیصد درآمداتی محصول لگ رہا تھا جسے اب کم کرکے صفر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں منگل کی رات دیر ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔