: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) اقتصادی سروے 23-2022 میں کہا گیا ہے کہ حکومت مالیاتی خسارے کو مالی سال 2023 میں مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کے 6.4 فیصد پر رکھنے کے راستے پر گامزن ہے منگل کو
پارلیمنٹ میں اقتصادی سروے 23-2022 پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ حکومت کی طرف سے لگائے گئے اندازے کے مطابق مرکزی حکومت کے جی ڈی پی کے فیصد کے طور پر مالیاتی خسارے میں بتدریج کم آئی ہے۔