: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) مسلسل دوسری بار مالیات اور کارپوریٹ امور کی وزیر مقرر ہونے پر نرملا سیتا رمن نے آج یہاں نارتھ بلاک کا چارج سنبھالتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے شہریوں کے لیے ’زندگی کی آسانی‘ کو یقینی
بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور اس سلسلے میں مزید اقدامات اٹھاتی رہے گی محترمہ سیتا رمن کا نارتھ بلاک میں واقع دفتر میں مالیات کےسکریٹری ڈاکٹر ٹی وی سوماناتھن اور وزارت خزانہ اور کارپوریٹ امور کے دیگر سکریٹریوں نے استقبال کیا۔