: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8جنوری(ایجنسی) حکومت نے ایران کے ایک بینک کو ممبئی میں اپنا برانچ کھولنے کی منظوری دی ہے- مرکزی وزیر نیتن گڈکری نے ہندوستان سفر پر آئے ایران کے وزیر خارجہ Mohammad Javad Zarif کے ساتھ دہلی میں منگل کو ہوئی ملاقات کے بعد یہ
معلومات دی، ایران کا بینک اگلے تین مہینے میں یہ برانچ کام کرے گا، گڈکری نے بتایا کہ حکومت اسکی منظوری پہلے ہی دے چکی ہے، ایرانی بینک تین ماہ میں ممبئی میں اپنی شاخ شروع کردے گا، اس سے پہلے گڈکری نے ایرانی وزیر کے ساتھ ملاقات میں تمام مدعوں پر بات چیت کی.