the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28جون (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمہن نے کورونا وبا کی وجہ سے سست پڑ رہی معیشت کو رفتار فراہم کرنے کے لئے صحت، سیاحت اور زراعت اور روزگار کے شعبہ میں بڑے پیمانہ پر سرمایہ کاری کرنے اور نئی اصلاحات اور رعایتوں کا اعلان کیا ہے۔
محترمہ سیتا رمن نے پیر کو یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں آٹھ راحتی اقدمات کا اعلان کیا۔



انہوں نے کہاکہ ان اقدامات سے معیشت کو مضبوطی ملے گی اور لوگوں کو روزگار کے مواقع دستیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کورونا وبا سے نپٹنے کے لئے صحت کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط کرے گی۔ اس کے لئے بڑے پیمانہ پر سرمایہ کاری کی جائے گی۔ ملک کے درمیان سطح کے شہروں میں صحت ڈھانچے کو مضبوط کیا جائے گا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر بھی موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.