: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30مارچ(ایجنسی) حکومت نے قدرتی گیس کی قیمت میں 6 فیصد تک اضافہ کیا ہے. حکومت کے اس قدم سے سی این جی اور کھانے بنانے میں استعمال ہونے والی گیس پی این جی مہنگی
ہوگی، اسکے علاوہ بجلی اور یوریا پیداوار کی لاگت بڑھ جائے گی. گھریلو شعبوں سے پیدا ہونے والی قدرتی گیس کی قیمتوں میں اب 2.8 فی صد ڈالر ایم ٹی بی سے بڑھ کر 3.06 ڈالر فی ایم ٹی بی ٹی یو ہوگیا ہے-