نئی دہلی، 21فروری (یو این آئی) رواں خریف سیزن میں ا تک سرکاری ایجنسیوں نے 695.67لاکھ ٹن دھان کی خریداری کی ہے۔
یہ اطلاع صارفین امور، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت نے پیر کو جاری ریلیز میں دی ہے۔
وزارت نے بیان میں اتوار کی شام تک خریداری کے اعدادو سمار کی معلومات دیتے
ہوئے کہا گیا ہے کہ چندی گڑھ، گجرات، آسام، ہریانہ، جھارکھنڈ، پنجاب، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، اترپردیش، اتراکھنڈ، تلنگانہ، راجستھان، کیرالہ، تملناڈو، کرناٹک، مغربی بنگال، تریپورہ، بہار، اوڈیشہ، مہاراشٹر، پڈوچیری، چھتیس گڑھ، آندھراپردیش اور مدھیہ پردیش میں دھان کی خریداری جاری ہے۔