the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24جنوری(ایجنسی) ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کو فروغ دینے کے منصوبے کو بڑا جھٹکا لگا ہے. دراصل، ملک میں نقد کا استعمال نوٹ بندی کے پہلے کے سطح پر پہنچ گیا ہے. اب حکومت ڈیجیٹل ادائیگیوں کو دوبارہ فروغ دینے کی تیاری کر رہی ہے. حکومت کی منصوبہ بندی عام آدمی کو جھٹکا لگا سکتی ہے. آئی ٹی وزارت کے ذرائع کے مطابق، حکومت نقد کے



استعمال کو مہنگا کرنے کی پلاننگ کررہی ہے- اس کوشش کے تحت حکومت بینک سے کیش نکالنا مشکل کریں گی- ساتھ ہی اے ٹی ایم سے فری ٹرانزیکشن کو بھی کم کرنے کی تیاری ہے- ذرائع کی ماننے تو اب زیادہ کیش ٹرانزیکشن کرنا مہنگا ہوگا اور ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی- دراصل آئی ٹی وزرات نے مالیاتی وزارت کو ایسی ہی کچھ اہم سفارش دی ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.