the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، یکم جون (یواین آئی)حکومت نے سال 2020- 21 کے لئے خریف فصلوں کی کم از کم حمایت قیمت (ایم ایس پی) کا اعلان کرتےہوئے عام دھان کا ایم ایس پی1868 روپے، مکا کا 1850 روپے، جوار کا 2620 روپے، ارہر کا 7196 روپے اور باجرا کا 2150 روپے فی کوئنٹل طے کردیا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی پیر کویہاں ہوئی میٹنگ میں وزارت زراعت کے خریف ٖفصلوں کے ایم ایس پی میں اضافہ کرنے کی تجویز کی منظوری دی گئی۔
میٹنگ کے بعد وزیر زراعت اور کسانوں کے فلاح وبہبود کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے نامہ نگاروں کی ایک



کانفرنس میں بتایا کہ ایگری کلچرل پرائس کمیشن کی سفارش پر عام دھان کی لاگت کا پچاس فیصد منافع طے کرکے اس کا ایم ایس پی 1868 روپے فی کوئنٹل طے کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جوار کا ایم اے ایس پی لاگت قیمت پر پچاس فیصد منافع دے کر 2620 روپے فی کوئنٹل اور باجرا کی لاگت قیمت پر 83 منافع دے کر 2150 روپے فی کوئنٹل طے کیا گیا ہے۔ اسی طرح سے راگی کے لاگت قیمت پر پچاس فیصد، مکا پر 53 فیصد، ارہر میں 58 فیصد، مونگ میں 50 فیصد، اڑد میں 64 فیصد، سورج مکھی میں 50 فیصد، سویابین میں 50 فیصد اور کپاس میں 50 فیصد کا اضافہ کرکے ایم ایس پی طے کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.