: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28اپریل(ایجنسی) لوگوں کی پہنچان کے لیے بنائے گئے آدھار کے بعد اب حکومت ایک اور نئے آدھار کو لانے کی تیاری کررہی ہے، یہ نیا آدھار آپ کے گھر کے لیے ہوگا، اسے گھر کا ڈیجیٹل اڈریس بنایا جائے گا، اس ڈیجیٹل ایڈرس سے کسی کے لیے بھی آپ کے گھر کی لوکیشن کو ٹریک کرنا آسان ہوگا، حالانکہ ابھی اسے
پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر کیا جارہا ہے، ٹیلی مواصولات نے اسکے لیے کچھ وقت پہلے ہی میپ مائی انڈیا کے ساتھ قرار کیا ہے، ڈیجیٹل ایڈریس سے کوریئر سرویس اور انڈین ڈاک پہنچانے میں آسانی ہوگی، ذرائع کی مانے تو ڈیجیٹل ایڈرس کی خاص بات یہ ہے کہ کوڈ کی طرح گھر کے آدھار کا بھی ڈیجیٹل کوڈ ہوگا اسے 6 نمبر کا رکھا جائے گا-