: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11اگست(ایجنسی) مودی حکومت نے بیٹری چلنے والی گاڑیوں کی پہچان کے لیے ایک الگ انتظام کیا ہے، بیٹری سے چلنے والے سبھی گاڑیوں پر ہری نمبر پلیٹ ہوگی،
اس نمبر پلیٹ پر نمبر یا رجسٹریشن نمبر پیلے یا سفید رنگ میں ہونگے،روڈ ٹرانسپورٹ وزرات نے بیان میں کہا کہ سبھی بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے ہری نمبر پلیٹ لازمی ہوگا.