: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی) مرکزی کابینہ نے چہارشنبہ کو سرکاری منظوری کے ذریعہ ایئر انڈیا میں غیر ملکی ایئرلائنس کو 49 فیصد تک حصہ داری
خریدنے کی تجویز کو منظوری دے دی. سرکاری ذرائع نے یہ معلومات دی. سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایئر انڈیا کا بڑی حصہ داری ہندوستانی شہریوں کے ہاتھ میں رہیں گے.