: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن/18فروری(ایجنسی) نیوزی لینڈ حکومت نے پیر کو فیس بک اور گوگل جیسی بڑی کمپنیوں پر نیا ٹیکس لگانے کا منصوبے کا اعلان کیا ، حکومت کا کہنا
ہے کہ یہ آن لائن کمپنیاں ہمارے ملک میں کافی پیسہ کماتی ہے لیکن بہت کم ٹیکس دیتی ہے، نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے کہا کہ یہ انکم اور ٹیکس کے درمیان بڑا فرق ہے.