: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 29 ستمبر،(یو این آئی)کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے ہندوستان کے کرکٹ اسٹیڈیموں میں جہاں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ہونے جا رہا ہے، ریلائنس جیو کی ڈاؤن لوڈ کی
رفتار ایئرٹیل سے دوگنی اور ووڈا فون آئیڈیا کے مقابلے 3.5 گنا تیز ہے اوپن سگنل کی رپورٹ کے مطابق جیو نے ہندوستانی کرکٹ اسٹیڈیم کے اندر اور باہر ناپی گئی ڈاؤن لوڈ کی اسپیڈ نے بازی ماری۔