: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/29اگست(ایجنسی) زیورات سازوں کی مانگ کم ہونے سے عالمی بازار کے کمزور رخ سے دہلی صرافہ بازار میں سونا چہارشنبہ کو 70 روپے
کم ہوکر 31080 روپے فی 10 گرام رہے گیا، وہیں صنعتی اکائیوں اور سکہ سازوں کی مانگ کم ہونے سے چاندی 170 روپے کے نقصان سے 38000 روپے فی کلو گرام پر آگیا ہے.