the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/1جون(ایجنسی) زیوارت سازوں کی مانگ کم ہونے اور کمزور عالمی رخ سے دہلی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت جمعہ کو 100 روپے ٹوٹ کر 31،900 روپے فی 10 گرام پر آگیا ، چاندی میں بھی یہی رخ رہا. صنعتی یونٹس اور سکوں



سازوں کی مانگ کم ہونے سے یہ 450 روپے کے نقصان کے ساتھ 41 ہزار روپے سے نیچے 40،600 فی کلو گرام پر آگئی. کاروباریوں نے کہا کہ مقامی زیورات سازوں اور خوردہ فروشوں کی مانگ کمزور رہنے سے سونے کی قیمتوں میں لگاتار دوسرے دن گراوٹ آئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.