: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/25ڈسمبر(ایجنسی) مقامی زیورات سازوں کی مانگ بڑھنے سے دہلی صرافہ بازار کو سونے میں لگاتار دوسرے دن تیزی آئی- کرسمس کے موقع پر سونا 125 روپے کے اضافہ کے ساتھ
32،400 روپے فی 10 گرام ہوگیا، کرسمس پر انٹرنیشنل مارکٹ میں تعطیل تھی، کرسمس کی وجہ سے صنعتی اکائیوں اور سکہ سازوں کی طرف سے مانگ نہیں ہونے کی وجہ سے چاندی 38،000 روپے فی کلوگرام ہوگئی.