: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/28فروری(ایجنسی) کمزور عالمی رخ کے ساتھ مقامی مینوفیکچررس کی سست مانگ سے دہلی صرافہ بازار میں جمعرات کو سونا 450 روپے کم ہوکر 34،200
روپے فی 10 گرام گر ہوگیا، ال انڈیا صرافہ کمیٹی کے مطابق صنعتی اکائیوں اور سکہ سازوں کے اٹھاؤ کم کرنے سے چاندی بھی 425 روپے گر کر 41،050 روپے فی کلوگرام رہ گیا.