: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/24جنوری(ایجنسی) چہارشنبہ کے کاروباری سطح میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھنے کو ملا ہے، آج کا کاروبار ختم ہونے پر سونا 115 روپے کی گراوٹ کے ساتھ 33،210 روپے
فی 10 گرام کے سطح پر بند ہوا، آل انڈیا صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ، Bullion India مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کی وجہ سے کمزور عالمی رخ اور مقامی جیولرس کی طرف سے سست مانگ رہی ہے.