: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 8 نومبر ( یو این آئی ) صرافہ بازار کا اندازہ ہے کہ سود کی شرح میں کمی شروع ہونے کے ساتھ ہی سونے کی قیمتوں میں اضافہ برقرار رہے گا سونے پر کاما جیولری کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کولن شاہ نے جمعہ کو امریکی فیڈرل بینک فیڈ
کی جانب سے شرح سود میں کمی کے اعلان کے بعد ایک تبصرہ میں کہا ’’جیسے جیسے ہم کم شرحوں کے دور میں آگے بڑھ رہے ہیں، سونے کی قیمت میں اضافہ جاری رہے گا اس وقت بین الاقوامی بازار میں سونے کی قیمت ایک فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ 2710 ڈالر کی سطح پر ہے۔