: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/18ڈسمبر(ایجسنی) سرمایہ کاروں کی منافع وصولی سے کاروبار فیوچر ٹریڈینگ میں منگل کو چاندی 0.36 فیصد گر کر 38،033 روپے فی کلو گرام پر آئی، حالانکہ عالمی
مارکیٹ میں مضبوط رخ نے گراوٹ کو محدود کرنے کی کوشش کی، ملٹی کموڈیٹی ایکسچینج میں اگلے سال مارچ ڈیلوری والی چاندی 136 روپے یعنی 0.36 فی صد گر کر 38،033 روپے فی کلوگرام پر رہی.