: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 6 اکتوبر (یو این آئی) شہری کوآپریٹیو بینکوں کے لیے بلٹ ری پیمنٹ اسکیم کے تحت سونے کے قرض کی حد 2 لاکھ روپے سے بڑھا کر 4 لاکھ روپے کر دی گئی ہے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر شکتی کانت داس نے موجودہ مالی سال میں چوتھی دو ماہی تین روزہ
میٹنگ کے بعد جمعہ کو بتایا کہ ترجیحی شعبے کے تحت 31 مارچ 2023 تک پی سی ایل کے مجموعی ہدف اور ذیلی اہداف کو پورا کرنے والے شہری کوآپریٹو بینک (یو سی بی) کے حوالے سے بلٹ ری پیمنٹ اسکیم کے تحت گولڈ لون کی موجودہ حد کو 2 لاکھ روپے سے بڑھا کر 4 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔