: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20مئی(ایجنسی) ملک کا سونے کا imports درآمد میں 54 فیصدی بڑھ کر 3.97 بلین ڈالر پر پہنچا گیا، اس سے کاروبار خسارہ بڑھا ہے جس سے چالو کھاتے کے خسارے کو لیکر تشویش بنی
ہے، اپریل 2018 میں سونے کی درآمد 2.58 ارب ڈالر رہا تھا، وزرات تجارت کے اعداد وشمار کے مطابق سونے کی درآمد بڑھنے سے ملک کا کاروبار خسارہ اپریل میں پانچ ماہ کے اعلی سطح 15.33 ارب ڈالر پر پہنچا گیا-