: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 14 جون (ذرائع) حکومت نے حال ہی میں گولڈ جیولری کی فروخت کو لیکر نئے قوانین بنائے ہیں- یہ قوانین سونے کی سامان اور گہنوں کی سیل میں ذیادہ شفافیت لانے کے لیے بنائے ہیں- ساتھ ہی یہ بھی طے کیا جائے گا کہ گراہکوں کے
ساتھ دھوکہ نہ ہو، اس سال 1 اپریل سے سبھی سونے کے زیورات پر ہال مارک یونیک آئیڈینٹی فکیشن (ایچ یو آئی ڈی) نمبر ہونا لازمی ہے۔ اگر آپ کے پاس سونے کے پرانے زیورات ہیں اور آپ اسے بدلنا یا بیچنا چاہتے ہیں، تو آپ کو اسے ہال مارک کرانا چاہیے۔