: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،23اگسٹ(ایجنسی) غیر ملکی بازاروں میں قیمتی دھاتوں کی قیمت میں گراوٹ آنے سے گھریلو بازار میں کاروباریوں نے منافع وصولی کی- اسکی وجہ سے کاروبار میں جمعہ کو سونے کی قیمت 150 روپے گراوٹ کے
ساتھ 38015 روپے فی 10 گرام رہ گیا- ملٹی کومو ڈیٹی ایکسچینج میں سونا کے اکتوبر ماہ میں ڈیلیوری والے کنراکٹ کی قیمت 150 روپے یا 0.39 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 38015 روپے فی 10 گرام رہ گیا- اس دوران 17544 لاٹ کے لیے کاروبار ہوا-