: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ،16فروری (یواین آئی)ہندوستان کے معروف صنعتی گروپ گودریج کی اہم کمپنی گودریج اپلائنسزنے آج ملک کے پہلے لیک پروف اسپلٹ ایئرکنڈیشنر کولانچ کیا اس ایئر کنڈیشنرمیں اینٹی لیک ٹکنالوجی کا استعمال کیاگیاہے اس اختراعی
ٹکنالوجی کے لانچ کی تقریب کے موقع پر گودریج اپلائنسز کے بزنس سربراہ اور ایگزیکٹیووائس پریزیڈنٹ کمل نندی نے کہاکہ صارفین کو لاحق کسی بھی پریشانی کودورکرنے کے لیے ہم انتھک کوششیں کررہے ہیں تاکہ انھیں جدید ٹکنالوجیز کے ساتھ اختراعی حل فراہم کیاجاسکے ۔