: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/30اگست(ایجنسی) بجٹ والی کمپنی گوایئر 11 اکتوبر سے اپنا انٹرنیشنل اڑان شروع کرنے جارہی ہے، ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹو نے جمعرات کو اس بارے میں
معلومات دی، کمپنی کی پہلی بین الاقوامی اڑان نئی دہلی سے ممبی سے تھائی لینڈ کے فوکیت کی ہوگی، ایئرلائن 14 اکتوبر سے ممبئی اور نئی دہلی سے مالے کے مالدیپ کی اڑان بھی شروع کرے گی.