: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25مئی(ایجنسی) گو ایئر GoAir میگا ملین فروخت: سستی قیمتوں میں ہوائی سفر مہیا کرانے والی ایئر لائن گو ایئر کی طرف سے خصوصی سیل کا اعلان کیا گیا ہے، اس سیل کے تحت کمپنی کم کرایہ پر 10 لاکھ سیٹوں کو فروخت کے لیے رکھے گی، فلائٹ کا کرایہ 899 روپے
سے شروع ہورہا ہے، تین دن کی سیل 27 مئی سے شروع ہورہی ہے، گوائیر نے جاری ریلیز میں کہا کہ 15 جون سے 31 ڈسمبر تک کے سفر پر کفایتی کرایہ لاگو ہوگا، گوائیر کے مینجمنٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ اس سیل کا اعلان ایسے وقت میں کیا جارہا ہے جب ہر کوئی بڑھتے کرایہ کو لیکر پریشان ہے-