: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3جنوری(ایجنسی) نئے سال میں گو ایئر نے ہوائی سفر کرنے والے لوگوں کو بڑا تحفہ دیا ہے. گو ایئر کے نئے آفر میں آپ صرف 1199 روپے دیے کرہوائی سفر کرسکتے ہیں، حالانکہ کس روٹ پر کتنا کرایہ ہوگا اسکی پوری
معلومات کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر دی ہے، ٹکٹوں کی بکنگ تین اور چار جنوری کو کرائی جاسکتی ہے، یہ ٹکٹیں احمد آباد، بنگلور، ممبئی، کولکتہ، دہلی، گوا، حیدرآباد، چندی گڑھ، رانچی، لکھنؤ، ناگپور، پٹنہ، پونے اور چنئی کے سفر کے لئے ہیں.